Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد حافظ گل بہادرساتھیوں سمیت ہلاک

Now Reading:

انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد حافظ گل بہادرساتھیوں سمیت ہلاک
انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد حافظ گل بہادرساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ذرائع نے تصدیق کی ہے ارگن خوست میں 17-18 اکتوبر 2025 کی رات ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حافظ گل بہادر سمیت اس کے شوریٰ کے کئی ارکان  کو فضائی حملوں میں ہلاک کر دیا گیا، اور انہیں اسی رات خفیہ طور پر دفن بھی کر دیا گیا۔

ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حافظ گل بہادر  کی ہلاکت پاکستان کے خلاف دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

واضح رہے کہ 17/18 اکتوبر کی رات پاکستان نے حافظ گل بہادر گروپ کے خوارجی کیمپوں پر حملہ کیا جو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں افغانستان کے اندر واقع تھے۔
افغانستان سے سرگرم خوارجیوں نے پاکستان کے اندر متعدد دہشت گردانہ حملے کرنے کی کوشش کی، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے ناکام بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی ٹی پی اور مجید بریگیڈ کی دہشتگردی کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

Advertisement

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حافظ گل بہادر گروپ کے خوارجیوں کے خلاف نشانہ لگا کر کارروائیاں کی گئیں، جن کا مقصد گل بہادر گروپ کی قیادت کو نشانہ بنانا تھا۔ ان فضائی حملوں میں کم از کم 60-70 خوارجی اور ان کی قیادت کو انتہائی درست معلومات کی بنیاد پر جہنم واصل کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنۂ خوارج کیخلاف مؤثر اقدامات جاری، پاک فوج ہر دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
22ویں ہیلتھ ایشیا نمائش؛ پاکستان کے صحت کے نظام میں جدت کی نئی جہت
لاہور اور کراچی کی فضا کتنی آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس نے فہرست جاری کردی
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
مادرِجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر