
صدر آصف علی زرداری نےکہا کہ لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
آصف علی زرداری نے شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر اںہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی پاکستان کے استحکام اور تعمیرِ ملت کے لیے خدمات کو سراہا۔
یہ بھی پڑھیں: شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
صدر مملکت نے مزید کہا کہ لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement