
وزیراعظم محمد شہباز شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے دورہ امریکہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نورخان ائیر بیس پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
سردار ایاز صادق اور محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو کامیاب غیرملکی دورے پر مبارکباد دی۔
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا۔ اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی اس موقع پرموجود تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News