Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی

Now Reading:

پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
پشاورمیں پولیس موبائل حملہ ،دھماکے میں ایک اہلکار شہید ، 3 زخمی

پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔

ایس ایس پی اپریشنز مسعود بنگش  کے مطابق بھانا ماڑی تھانے کی حدودمیں قمر دین گڑھی چوک کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔

زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتا چلتا ہے کہ دھماکہ خیز مواد پولیس موبائل کی گزرگاہ پر نصب کیا گیا تھا۔

پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیے ۔ھماکے میں زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی شاہ فیصل ، کانسٹیبل سجاد ، نور اللہ اور ڈرائیور ضیاء شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر