Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب؛ اپوزیشن جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا

Now Reading:

نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب؛ اپوزیشن جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب؛ اپوزیشن جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور: نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، تاہم اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے لیے متفقہ امیدوار میدان میں اتارنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے لیے ابھی تک کسی ایک امیدوار کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف نے وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے لیے اپنے اپنے نام فائنل کرلیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جے یو آف کی جانب سے مولانا لطف الرحمان کو امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے لیے ڈاکٹر عباداللہ کا نام دیا گیا ہے۔

جے یو آف کے مولانا عطاالرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کھڑا کریں گی، کاغذات نامزدگی جمع کرانا آئینی اور قانونی حق ہے، متفقہ امیدوار میدان میں اتارنے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔

Advertisement

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر عباداللہ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے، وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کی جانب سے مفتقہ امیدوار کھڑا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ روانہ
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر