
حالیہ افغانی جارحیت اور اس پر پاکستان کا ردعمل کسی طور بھی پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان جنگ تصور نہ کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق افغانی جارحیت دراصل افغان عبوری حکومت، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج جیسے دہشت گرد عناصر کی جانب سے مسلط کردہ ہے، افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے مبانیہ طور پر خریدی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: افغان پوسٹ پر طالبان اہلکار کا پاک فوج کے سامنے سرنڈر؛ ویڈیو منظرعام پر آگئی
پاکستان کا جوابی حملہ صرف دہشت گرد ٹھکانوں، ان کے تربیتی مراکز اور ان عناصر پر ہوگا جو پاکستان کے خلاف اس جنگ کو ہوا دے رہے ہیں، پاکستان نہ افغان عوام اور نہ افغانستان کے عوامی مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔
یہ جنگ دراصل پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان نہیں ، بلکہ افغانستان میں موجود بھارتی پرست شرپسند عناصر کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News