Advertisement
Advertisement
Advertisement

گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج

Now Reading:

گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج

گزشتہ شب گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار کے جاںبحق ہونے کے بعد مشتعل عوام پر ڈمپر ایسویس ایشن کے مسلح گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، واقعہ کے بعد دومقدمات درج کر لیے گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے دو مقدمات گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج کرلیے گئےہیں، پہلامقدمہ متوفی شاہ زیب کےوالدمحمدشاہدکی مدعیت میں ڈمپرڈرائیورکے خلاف درج کیاگیا، جبکہ دوسرا مقدمہ شہری عبدالقادر کی جانب سے ڈمپر ایسوسی ایشن کےصدرلیاقت محسودکےخلاف مقدمہ درج کرایاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد

پولیس حکام  کے مطابق ڈمپرایسوسی ایشن کےصدرکےمسلح گارڈ نےجائے وقوعہ پر فائرنگ بھی کی، مقدمےمیں فائرنگ خوف و حراس پھیلانےکی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مدعی کی جانب سے مقدمہ کے متن کہا گیا کہ میں معززین علاقہ کےساتھ جائےحادثہ پرموجود تھا، ڈمپرایسوسی ایشن کاصدرلیاقت محسوداپنےگن مینوں اورساتھیوں کےساتھ وہاں پہنچا، انہوں نے شدید ہوائی فائرنگ کی اورفرارہوگئے۔

Advertisement

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈمپرکی ٹکر سے دونوں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی تھے، حادثے میں شوہر جاںبحق اوربیوی زخمی ہوئی، حادثےمیں جاںبحق شاہ زیب کی تین ماہ قبل شادی ہوئی تھی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر