صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کے خلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، 27 ویں ترمیم کے مسودے میں شق شامل کرلی گئی۔
اس شق کے مطابق صدر مملکت کو تاحیات گرفتار بھی نہیں کیا جا سکے گا۔
27ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں اتحادی جماعتوں کی جانب سے مسودے میں تجاویز شامل کرنے اورنکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
صدرمملکت کے خلاف تاحیات کوئی بھی کیس نہ بنائے جانے کی شق بھی نئی آئینی مسودے میں شامل کرلی گئی۔
مجوزہ شق آئین کے آرٹیکل 248 بی میں کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آرٹیکل 248 کے مسودے میں یہ شق شامل کرلی گئی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
