Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد

Now Reading:

ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اور پنجاب ڈرگ کنٹرول حکام کی ایک مشترکہ کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی ادویات برآمد کرلی گئیں۔

 

 

Advertisement

ڈریپ کی انٹیلی جنس نے لاہور میں ڈریپ لاہور کی ٹیم اور صوبائی ڈرگ کنٹرول حکام کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات ’’ٹرامیڈول‘‘ اور منشیات کے ساتھ خام مال اور پیکنگ میٹریل کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔

 

منشیات کے خلاف  ڈریپ لاہور کا کریک ڈاؤن جاری ہے اور ڈریپ لاہور اور صوبائی ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر بھر میں ایک چھاپے کے دوران ممنوعہ ادویات ’’ٹرامیڈول‘‘ کا بڑا ذخیرہ ضبط کرلیا، ساتھ ہی غیر قانونی منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور پیکنگ میٹریل بھی قبضے میں لیا گیا جبکہ  ڈسٹریبیوٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Advertisement

 

صحت کے حکام غیر قانونی دوا کے نیٹ ورک کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا عزم رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر