Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق

Now Reading:

کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق

کے الیکٹرک کی نالائقی اور عدم دلچسپی نے کراچی میں فراہمی آب کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

کے الیکٹرک میں بدترین انتظامی بحران سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہے، جبکہ کراچی واٹر کارپوریشن کے بڑے پمپنگ اسٹیشنز اور فلٹر پلانٹس پر آئے دن بریک ڈاونز نے شدید مصنوعی بحران پیدا کیا ہے۔

جمعرات کی شب رات 2 بجے کے تھری پمپنگ اسٹیشن پر ہونے وال بجلی کا بریک ڈاؤن چوبیس گھنٹے بعد جمعہ کی شب دو بجے بحال ہوا، جس کے باعث نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، اسکیم 33، گلستان جوہر اور گلبرگ میں پانی کی شدید قلت ہے، جبکہ کے تھری پمپنگ اسٹیشن پر بریک ڈاؤن سے ساڑھے 9کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: شنگھائی الیکٹرک اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ منسوخ

ذرائع واٹر کارپوریشن کے مطابق صرف کے ٹو فلٹر پلانٹ پر اکتوبر میں  4 بڑے بریک ڈاؤن ہوئے جس نے شہر میں پانی کی مجموعی صورتحال کو شدید نقصان پہنچایا۔

Advertisement

کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث دھابے جی، پیپری، کے ٹو اور فلٹر پلانٹس  اور ریزروائرز پر بجلی کے بریک ڈاؤنز نے شہر کے فراہمی آب کے نظام کو درہم برہم کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر