ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیلر مارجن میں 99 پیسے فی لیٹر اضافے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے 99 پیسے اضافے کی منظوری لے گی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں ڈیلرز مارجن کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ۔
پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن نے معاہدے کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
نجی میڈیا کی مطابق ڈیلرز کے مارجن کو 99 پیسے فی لیٹر بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ۔
Advertisement
ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے ہر چھ ماہ بعد مہنگائی کے تناسب سے ردو بدل کیا جائے گا ۔ وفاقی کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی جلد ان معاملات کی منظوری دے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
