منال خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
17th May, 2022. 05:43 pmپاکستانی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سادہ لباس زیب تن کی ہوئی جوانکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
Advertisement
01 / 02
Advertisement
02 / 02
Advertisement