انوشے اشرف کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
17th May, 2022. 05:00 pmپاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔
اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
Advertisement
01 / 10
Advertisement
02 / 10
03 / 10
04 / 10
Advertisement
05 / 10
06 / 10
07 / 10
Advertisement
08 / 10
09 / 10
10 / 10
Advertisement
Advertisement