غنا علی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
17th May, 2022. 04:25 pmپاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں غنا علی گلابی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ غنا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ غنا علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement