منال خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
12th Nov, 2022. 07:14 pmپاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
Advertisement
									01 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
									02 / 03
																		 
								
																
							 
								
									03 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
							
						 
										 
										 
										 
										 
										