مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
21st Nov, 2022. 11:06 amپاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
مایا علی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں انہیں مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
Advertisement
									01 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
									02 / 03
																		 
								
																
							 
								
									03 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
							
						 
										 
										 
										 
										 
										