منال خان کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
11th Nov, 2022. 03:24 pmپاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ لیمن کلر کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Advertisement
									01 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
									02 / 03
																		 
								
																
							 
								
									03 / 03
																		 
								
																
							 
								Advertisement
	
							
						 
										 
										 
										 
										 
										