سونم کپور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
10th Dec, 2022. 04:05 pmبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ سونم کپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکن رنگ کا خوبصورت لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement