ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
10th Dec, 2022. 04:22 pmپاکستان کی معروف ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رومیسہ خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 02
Advertisement
02 / 02
Advertisement