دنانیر مبین کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
05th Dec, 2022. 03:54 pmپاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر کو گلابی رنگ کا خوبصورت لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement