ایمن خان کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
05th Dec, 2022. 11:09 amپاکستان کی معروف اداکارہ ایمن کان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
وائرل تصاویر میں اداکارہ کو ویلویٹ کا نیلے رنگ کا لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement