عائزہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
06th Dec, 2022. 10:51 amپاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنے ہوا دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 03
Advertisement
02 / 03
03 / 03
Advertisement