صنم جنگ کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
12th Dec, 2022. 04:44 pmپاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ہرے اور کالے رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement