ربیکا خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل
06th Dec, 2022. 10:55 amپاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
ربیکا خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں وہ لہنگا پہنی ہوئی ہیں جو کہ انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔
Advertisement
01 / 07
Advertisement
02 / 07
03 / 07
04 / 07
Advertisement
05 / 07
06 / 07
07 / 07
Advertisement
Advertisement