ایمن خان کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
08th Dec, 2022. 06:25 pmپاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement