حریم فاروق کی سیاہ لباس میں خوبصورت تصاویر وائرل
06th Dec, 2022. 06:15 pmپاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement