حرامانی نامناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار
12th Dec, 2022. 04:42 pmپاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement