کترینہ کیف کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
07th Dec, 2022. 04:59 pmبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کترنیہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 03
Advertisement
02 / 03
03 / 03
Advertisement