عائزہ خان کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
03rd Dec, 2022. 10:16 amپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مہرون کلر کا خوبصورت لہنگا پہنی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement