مایا علی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے
09th Dec, 2022. 12:06 pmپاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سفید کلر کی فراک پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement