ایمن خان کی مایوں کے لباس میں تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
03rd Dec, 2022. 10:22 amپاکستان کی نامور اداکارہ ایمن خان کی مایوں کے لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کو پیلے رنگ کی فراک میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement