متھیرا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
10th Dec, 2022. 03:52 pmمعروف ماڈل و میزبان متھیرا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں متھیرا نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متھیرا نے کالے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement