کرینہ کپور کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل
05th Dec, 2022. 02:49 pmبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کرینہ کپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا مغربی لباس جبکہ اُن کے شوہر سیف علی خان نے سفید رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں دونوں بے حد حسین لگ رہے ہیں۔
Advertisement
01 / 02
Advertisement
02 / 02
Advertisement