اریبہ حبیب کی نئی تصاویر وائرل
10th Dec, 2022. 02:44 pmپاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں انہیں مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
01 / 03
Advertisement
02 / 03
03 / 03
Advertisement