عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
05th Dec, 2022. 11:16 amپاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مختلف رنگوں پر مشتمل لہنگا پہنی ہوئی ہیں، جو انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
Advertisement
01 / 09
Advertisement
02 / 09
03 / 09
04 / 09
Advertisement
05 / 09
06 / 09
07 / 09
Advertisement
08 / 09
09 / 09
Advertisement