ربیکا خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
03rd Dec, 2022. 04:42 pmپاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 05
Advertisement
02 / 05
03 / 05
04 / 05
Advertisement
05 / 05
Advertisement