اداکارہ غنیٰ علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
05th Dec, 2022. 02:53 pmپاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ غنیٰ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 03
Advertisement
02 / 03
03 / 03
Advertisement