ربیکا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
13th Dec, 2022. 06:49 pmپاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ربیکا خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 04
Advertisement
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement
Advertisement