دیا مرزا کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
08th Dec, 2022. 04:06 pmبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ دیا مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ دیا مرزا نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے جامنی رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 10
Advertisement
02 / 10
03 / 10
04 / 10
Advertisement
05 / 10
06 / 10
07 / 10
Advertisement
08 / 10
09 / 10
10 / 10
Advertisement
Advertisement