اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
03rd Dec, 2022. 05:05 pmپاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
01 / 03
Advertisement
02 / 03
03 / 03
Advertisement