Advertisement
Advertisement
Advertisement

لال بیگ کتنے قیمتی ہیں؟

Now Reading:

لال بیگ کتنے قیمتی ہیں؟

لال بیگ سے ہر کوئی نجات حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن ایک فارم ہاؤس ایسا بھی ہے جو اسے  شوق سے پالتا ہے۔

چین کے شہر جینان میں اس عجیب و غریب فارم ہاؤس میں  لاکھوں، کروڑوں  نہیں بلکہ ایک ارب سے زائد لال بیگ  موجود ہیں، جہاں آنے والا لال  بیگ کی عجیب و غریب سرسراہٹ محسوس کئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ ان لال بیگ کو مرغیوں کے چارہ کے لیے پالا جاتا ہے۔

مشرقی چین کے مشہور شہر جینان میں ایک عجیب و غریب فارم میں لاکھوں نہیں ، نہ کروڑوں بلکہ ایک ارب  لگ بھگ لال بیگ  عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔

یہاں پر نصب پائپوں کے ذریعے روزانہ 50 ٹن کھانا فراہم کیا جاتا ہے ۔ یہ کھانا ہوٹلوں، گھروں اور ریستوران کے باورچی خانے سے جمع کیا جاتا ہے۔

فارم ہاؤس میں 60 کمرے ہیں اور ہر کمرے میں دو کروڑ لال بیگ رہتے ہیں یوں پورے فارم ہاؤس میں ایک ارب سے زائد لال بیگ رہتے ہیں، ان  لال بیگ سے مرغیوں، بطخوں اور بکریوں  کا کھانا بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

چین میں لال بیگ کے سفوف کو دواؤں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض طبیب کینسر کے خاتمے کے لئے بھی لال بیگ کھلاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر