Advertisement

شاہ تاج کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں  شامل ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھاگئی ہے۔

شاہ تاج خان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرینہ کپور کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!!!
متھیرا کا خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف
’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
Next Article
Exit mobile version