Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کونسے ہیں؟

Now Reading:

سال 2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کونسے ہیں؟
ایموجیز

سال 2021 کا اختتام ہونے میں اب چند روز رہ گئے ہیں اور سال کے اس آخری ماہ میں ہر طرح کے رجحان کا جائزہ لیا جارہا ہے جس کی جانب صارفین زیادہ مائل نظر آئے ہیں۔

اس فہرستوں میں رواں سال سب سے زیادہ سنے جانے والے گانے، سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور اب ایموجیز کا بھی شمار ہوگیا ہے۔

حال ہی میں ایک فہرست جاری ہوئی ہے جس میں سال 2021 میں سب سے زیادہ استعمال کئے جانے والے ایموجیز کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔

اس فہرست کے مطابق خوشی کے آنسو والا ایموجی سب سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ رونے والا ایموجی 5ویں نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سال 2019 میں بھی خوشی کے آنسو والا ایموجی سب سے زیادہ استعمال کیا گیا تھا۔

ایموجیز،  آن لائن بات چیت، ای میل اور دیگر آن لائن پیامات کے تبادلوں میں کثیر الاستعمال ہے۔

یہ در حقیقت اپنی بات مختصر انداز میں آسان تصویری شکل میں بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اس کے لیے عمومًا کسی انسانی تصویر کی بجائے کچھ جذبات یا کیفیات علامتی طرز پر استعمال کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر