Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب فوڈ ڈیلوری ہوئی آسان، سعودی عرب کے شہری نے کھانا اُڑ کرمنٹوں میں پہنچا دیا ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

اب فوڈ ڈیلوری ہوئی آسان، سعودی عرب کے شہری نے کھانا اُڑ کرمنٹوں میں پہنچا دیا ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثرایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں فوڈ ڈیلیوری مین نے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی ہے۔

https://twitter.com/DailyLoud/status/1574219226092552195?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1574219226092552195%7Ctwgr%5Ea3bdb192b64395031346d7b7704c4a0ea286ca92%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-vman-flying-wearing-jetpack-to-deliver-food-in-saudi-arabia-delivery-boy-real-or-fake-5674101%2F

 کیا آپ نے سنا ہے کہ اب کھانا ڈیلور اُڑ کر بھی پہنچایا جا سکتا ہے؟

نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلے کہ اب ٹیکنولوجی کی مدد سے جہاں بہت سے چیزیں ممکن ہو گئی ہیں وہیں اب سعودی ارب کے شہری نے جیٹ پیک کی مدد سے کھانے کو اُڑ کر ڈیلور کرنا بھی ممکن بنا دیا ہے۔

Advertisement

 سعودی ارب سے تعلق رکھنے والا یہ پہلا دنیا کا شخص ہے جس نے کھانا اس منفرد انداز میں کم وقت میں ڈیلور کیا۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص جیٹ پیک، ہیلمٹ اور دیگر حفاظتی سامان پہن کر بہت اُونچی عمارت پر اُڑ کرپہنچتا ہے اور با آسانی طور پر کھانے کو ڈیلور کرتا ہے۔

تاہم اس ویڈیو کو 4000 سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 81 ہزار لوگوں کی جانب سے لائک بھی کیا جا چکا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا اور کہا کہ یہ ویڈیو حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو میں کہا تک صداقت ہے فلحال کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے تاہم اکثر سوشل میڈیا پر ایسی نت نئی حیرت انگیز ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر