Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپانی یوٹیوبر کا فلم آر آر آر کے ریلیز ہونے پر خوشی کا اظہار، ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

جاپانی یوٹیوبر کا فلم آر آر آر کے ریلیز ہونے پر خوشی کا اظہار، ڈانس ویڈیو وائرل

بالی فلم آر آر آر کے ریلیز ہونے کی خوشی میں جاپانی یوٹیوبر رقص کرنے لگے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف جاپانی یوٹیوبر فلم آر آر آر کے گانے پر ڈانس کر رے ہیں۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں جاپانی یوٹیوبر نے لکھا کہ جاپان میں فلم آرآرآر کے ریلیز ہونے پر ہم بہت خوش ہیں۔

مشہور جاپانی یوٹیوبر میو نے اپنی نئی ویڈیو میں فلم آر آر آر کے مشہور گانے پر اسٹیپس کیے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 تاہم ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر بھارت سمیت دنیا بھر میں بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

واضح رہے کہ بالی فلم آر آر آر 21 اکتوبر کو ریلیز ہوئی جسے فلم بینوں کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر