
ایک بچی نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
مارشل آرٹس اسٹار جیسی جین میک پارلینڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
Absolutely Ledge. The ending… pic.twitter.com/yG1sbQ5IeD
— N̶o̶t̶ Weary (@ItsWeary) October 20, 2022
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی بڑی مہارت سے مارشل آرٹس کر رہی ہے۔
16 سالہ جیسی جین میک پارلینڈ ایک مشہور مارشل آرٹسٹ ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے ہیں ۔
صارفین کی جانب سے جین میک پارلینڈ کی ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس بچی کی مہارت نے مجھے حیران کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اکثر بچوں کے ٹیلینٹ سے منسلک ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News