Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے دن دلہن نے اپنے بال کٹوا دیے، وجہ جان کر صارفین حیران

Now Reading:

شادی کے دن دلہن نے اپنے بال کٹوا دیے، وجہ جان کر صارفین حیران
شادی

شادی کے دن دلہن نے اپنے بال کٹوا دیے، وجہ جان کر صارفین حیران

شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔

شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔

لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور  جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما تر تیاریاں بہت اہم ہوتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Michigan Wedding Photographer & Videographer | Brianna Eslinger (@theunfilteredcollective)

Advertisement

 

لیکن ایک دلہن نے اپنی شادی کے دن انوکھا کام کرکے سب کو  حیران کردیا۔

دلہن نے اپنی شادی کے دن اپنے بال کینسر میں مبتلا مریضوں کو عطیہ کردیے۔

سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے لمبے بال ہیں جسے کاٹ کر  کندھوں تک کردیا گیا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/736771/

 اس نے سب کے سامنے اعلان کیا کہ وہ شادی کے روز اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دلہن کی ویڈیو میں اسے یہ سب کہتے وقت روتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

لڑکی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کینسر میں مبتلا اپنی والدہ کو کھونے کے بعد وہ یہ کبھی نہیں بھول سکتی کہ کیسے ایک عورت کے لیے بالوں کا گرنا کتنا مشکل ہو سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے لڑکی کے اس قدم کو سراہا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کمنٹس باکس میں اس دلہن کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ساتھ ہی اس کے اس اقدام پراسے سراہا بھی جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر