Advertisement

سمندر کی گہرائی میں موجود ’منفرد جیلی فش‘ کا دلفریب منظر

سمندر

سمندر کی گہرائی میں موجود ’منفرد جیلی فش‘ کا دلفریب منظر

جیلی فش کی خوبصورت وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک جیلی فش کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

جیلی فش کی اس منفرد قسم کو سمندر کے 4000 فٹ کی گہرائی میں دیکھا گیا۔

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ شاذ و نادر ہی نظر آنے والی جیلی فش ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/688486/amp/

اس سے قبل بھی آکٹوپس نما جیلی فش کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویرمیں جیلی فش کو دیکھ کر لوگوں کا یہ سمجھنا مشکل تھا کہ آیا یہ جیلی فش ہے یا  آکٹوپس۔

وائرل ہونے والی جیلی فش کی تصویر میں واضح طور پر آکٹوپس کی طرح  اس کے بھی آٹھ پاؤں واضح طور پر دیکھے گیا۔

عام طور پر جیلی فش کی لمبائی 40 سینٹی میٹر یعنی (16 انچ) تک ہوتی ہے لیکن اس جیلی فش کی لمبائی 150 سینٹی میٹر یعنی (59 انچ) تک ہوتی ہے۔

اس ہی وجہ سے یہ جیلی فش دنیا کی سب سے بڑی جیلی فش کہلاتی ہے۔

آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے لیکن plumo Rhizostoma (بیرل جیلی فش) کے آٹھ پاؤں ہونے کی ہی وجہ سے اسے آکٹوپس بھی کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

اس کے علاوہ اسے “فریلی ماؤتھ جیلی فش” بھی کہا جاتا ہے۔

یہ جیلی فش سفیدی مائل یا پیلے رنگ سے لے کر سبز، نیلے، گلابی یا بھورے رنگوں پر مشتعمل ہوتی ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ نر جیلی فش پر نیلے نشان جبکہ مادہ جیلی فش میں سرخ اور بھورے نشان موجود ہوتے ہیں۔

 یاد رہے جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ان کی بہت سے اقسام ہوتی ہیں اور اس ہی وجہ سے ہر اسٹار فش کے سائز اور رنگ مختلف ہوتے ہیں۔

گزشتہ دنوں ایک جیلی فش کی خوبصورت وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ایک جیلی فش کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئیجس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
وائرل ہونے والی ویڈیو کی سب سے خاص بات جیلی فش کی خوبصورتی تو ہے ہی لیکن اس کا چلنے کا انداز صارفین کو اپنی جانب متوجہ کررہا ہے۔

آپ  سب لوگ سوچ رہے ہو گے کہ مچھلی تو تیرتی ہے پھر یہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے  نام سے بھی جانا جاتا ہے چل کیسے رہی ہے؟

اسٹار فِش یا سمندری ستارے خوبصورت سمندری جانور ہیں جو Asteroidea کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اسٹار فش میں کچھ ایسی قسمیں بھی  ہے جو تیرنے کے بجائے چلتی ہے جی ہاں ایسی اسٹار فش پوڈیا کہلاتی ہیں۔

Advertisement

جیلی فش کا شمار ایک ایسی آبی مخلوق میں کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کی وجہ سے انسانوں کی  دلچسپی کا سبب بنتی ہے۔

واضح رہے کہ زمین نباتات اورحیوانات سیارے کومزید دلچسپ اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version