سبزی کی بوری والا پلازو، قیمت ایسی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
سبزی کی بوری والا پلازو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔
گزشتہ روز سے سبزی کی بوری سے مماثلت رکھنے والا پلازو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
آج کل فیشن کو پورا کرنے کے لیے لوگ بے جا پیسوں کاا با آسانی لُٹ دیتے ہیں ایسی ہی ایک پلازو کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پلازو کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ پلازوہ سبزی کی بوری کی طرح نظر آرہا ہے یہاں تک کے اس پر لکھا ہوا بھی اس کو بلکل سبزی کی بوری والا ہی لُک دے رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ ہی نہیں اس کا اسٹف بھی تقریباً بوری کہ کپڑے جیسا ہی ہے لیکن کیا آپ اس پلازو کی حیران کر دینے والی قیمت کو جاننا چاہے گے تو چلے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پلازو 60 ہزار روپے کا ہے۔
سوشل میڈیا پر پلازق کی قیمت پر شدد تنقید کی جا رہی ہے ساتھ ہی ڈیزائنر پر بھی بڑھاس اُتاری جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2022/11/221452/
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ بھی فیشن بنا دیتے ہو۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ ڈیزائنر تو سبزی کی بوریاں بیچ کر ہی امیر ہوا ہے۔
یہ ہی نہیں اس کے عالاوہ دیگر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر تنقید سے بھرے کمنٹس کیے جا رہے ہیں ساتھ ہی جائز طریقے سے روزی کمانے کا مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر کچھ ایسی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیرت میں مبتلا ہو جاتے یں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
