Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا نے یو ایف او کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے

Now Reading:

ناسا نے یو ایف او کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے
ناسا

ناسا نے یو ایف او کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے  یو ایف او کے حوالے سے  نئی رپورٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق ناسا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سیکڑوں یو ایف او دیکھنے کے واقعات کے پیچھے خلائی مخلوق کے ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا مگر اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان واقعات کے پیچھے ماورائے زمینی ذرائع کا ہاتھ ہے۔ ممکن ہے ماورائے زمینی مخلوق نے یہاں تک پہنچنے کے لیے سفر کیا ہوگا۔

تاہم  رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا گیا کہ ماورائے زمینی زندگی موجود ہے۔

ناسا نےزمین کے ماحول میں ممکنہ نامعلوم اجنبی ٹیکنالوجی کے کام کرنے کے امکان کو رد نہیں کیا۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نامعلوم اڑنے والی اشیاء کے بارے میں منفی تاثر ڈیٹا اکٹھا کرنے میں رکاوٹ ہے۔

ناسا نے یو ایف او کی ریسرچ کے  لیے نئے ڈائریکٹر کو مقرر کردیا تاہم  نئے ڈائریکٹر کی شناخت نہیں بتائی گئی۔

ناسا چیف  کا کہنا ہے کہ ناسا نہ صرف ان واقعات کی ممکنہ تحقیق میں پیش پیش رہے گا بلکہ زیادہ شفافیت کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرے گا۔

امریکی حکومت نے 2021 میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں فوجی اہلکاروں کی طرف سے نامعلوم اڑنے والی چیز دیکھی گئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر